اسلام آباد(کرائم رپورٹر)موٹروے پر 153 کلومیٹر رفتاری پر گرفتاری/ایف آئی آر درج ڈرائیور نے پٹرولنگ افسران کا سٹاپ سائن کو بھی نظراندازکیا دفعہ 279/186 پی پی سی کے تحت تھانہ لکھیان سرگودھا میں مقدمہ درج ایم-2، ایم-3، ایم-4، ایم-5 سمیت تمام موٹرویز پر تیز رفتار ڈرائیورز کے خلاف مہم 3 لین والی موٹروے پر حد رفتار 120 کلومیٹر، پبلک گاڑیوں کے لیے 110 کلومیٹرآئی جی موٹروے پولیس رفعت مختار راجہ کی ہدایت پر خصوصی کارروائی جاری محفوظ سفر ہماری اولین ترجیح ہے
