اسلام آباد (کرائم رپورٹر)موٹروے ایم ٹو کلر کہار بس حادثے کا شکار ہوگئی حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد معمولی جب کہ چار افراد شدید زخمی ہوے حادثے کی اطلاع پاتے ہی موٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئی تمام لاشوں اور زخمیوں کو ٹرامہ سینٹر کلر کہار منتقل کر دیا گیا تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے موقع کو محفوظ کر لیا گیا ہے ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کی وجہ سے پیش آیا بس راولپنڈی سے وہاڑی کی جانب جا رہی تھی .
