اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )اغواء و قتل کے مقدمہ میں پو لیس نے و فاقی پولیس کے سابق ایس پی ملزم عارف شاہ کوتین ملزمان کو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی عدالت میں پیش کیا گیا عدالت نے عدالت کا ملزم کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بیجھنے کا حکم ، مقتول حمزہ کے اغواء، قتل کا مقدمہ 18 مارچ کو و فاقی پولیس کےسابق ایس پی عار ف شاہ، اس کے بھا نجے اور بہنوئی کے خلاف تھانہ آبپارہ پولیس نے درج کیا تھا کہ ملزم سےسٹل برآمدگی کیس تھانہ شہزاد ٹاون میں درج ہے
