تھانہ نیو ٹاؤن موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 اشخاص گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) تھانہ نیو ٹاؤن نے،موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 اشخاص گرفتار،چوری شدہ 05 موٹر سائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02 اشخاص کو گرفتارکرکے چوری شدہ 05 موٹر سائیکل برآمدکیے، زیر حراست شخص کو ٹھوس شواھد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاہے گا،ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھاکہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔