سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران و اہلکاروں کی حوصلہ افزائی،سی پی او نے افسران و جوانوں کو فرائض کی انجام دہی میں بہترین کارکردگی پر تعریفی لیٹرز،تعریفی سرٹیفیکٹس اور نقد انعام سے نوازا.

سی پی او نے ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر اور اے ایس پی صدر سرکل زینب ایوب کو تعریفی لیٹرز جبکہ ایس ایچ او روات انسپکٹر زاہد ظہور، سب انسپکٹر وسیم مختار، سب انسپکٹر عبدالمقدم،سب انسپکٹر وسیم سرور، سب انسپکٹر منظر عباس،اسسٹنٹ سب انسپکٹرمحمد ممتاز، اسسٹنٹ سب انسپکٹر عاطف شریف،،اسسٹنٹ سب انسپکٹر نذیر احمد، اسسٹنٹ سب انسپکٹر امتیاز ناصر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اکرام ریاض، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اسد علی،اسسٹنٹ سب انسپکٹر واحد محمود، اسسٹنٹ سب انسپکٹر وسیم عباس، ہیڈ کانسٹیبل شہباز انجم، ہیڈ کانسٹیبل فہیم حسن، ہیڈ کانسٹیبل محمد مرسلین، ہیڈ کانسٹیبل انتظار حسین، ہیڈ کانسٹیبل فیصل محمود، ہیڈ کانسٹیبل نعیم بیگ، ہیڈ کانسٹیبل مدثر علی، ہیڈ کانسٹیبل محمد وسیم،ہیڈ کانسٹیبل نذیر، کانسٹیبل سعد، کانسٹیبل نکاش، کانسٹیبل وقاص، کانسٹیبل محمد علی، کانسٹیبل عدیل،کانسٹیبل عادل شاہ، کانسٹیبل ساجد احمد، کانسٹیبل محمد ابرار، کانسٹیبل عجائب خان، کانسٹیبل جان اکبر، کانسٹیبل افراہیم، کانسٹیبل راشد محمود، کانسٹیبل کامران صدیق، کانسٹیبل عمران خان، کانسٹیبل فیصل، کانسٹیبل حمزہ علی تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعام دئیے.

سی پی او سید خالد ہمدانی نے کہا کہ پولیس افسران و اہلکاروں نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف بہادری سے اپنے فرائض سر انجام دیئےشہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ، امن وامان کا قیام اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے.