اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت خواجہ انور مجید وغیرہ کے خلاف گنےبکی سبسڈی میں 346 ملین کی مبینہ خردبرد کے جعلی اکاؤنٹس ریفرنس میں نیب کی جانب سے بریت درخواستوں پر جواب کیلئے مہلت استدعا پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر وسیم جاوید عدالت پیش نہ ہوئے جبکہ ان کےبجونیئر پراسیکیوٹر عابد ذاکر عدالت پیش ہوئے اور ریفرنس کے شریک ملزمان فراز احمد اوف غلام مصطفی میمن کی بریت درخواستوں پر جواب کیلئے مہلت کی استدعا کی جس پر عدالت نے سماعت 17 اپریل تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">