راولپنڈی( کرئم رپورٹر ) تھانہ بنی نے ،چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری سال 2024 سے تھانہ بنی کو مطلوب تھا، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ اشتہاریوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
