ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا آراے بازار کے علاقہ میں محرم الحرام کے دوران جلوس کے روٹ کا وزٹ

راولپنڈی( کرئم رپورٹر )ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا آراے بازار کے علاقہ میں محرم الحرام کے دوران جلوس کے روٹ کا وزٹ، جلوسوں کے روٹ پر گلیوں اور راستوں کی سیلنگ کی جائے،متعلقہ افسران کو ہدایت، جلوس میں داخل ہونے والے افراد کو واک تھرو گیٹ اور مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی نے آراے بازار کے علاقہ میں محرم الحرام کے دوران نکلنے والے جلوس کے روٹ کا وزٹ کیا.

جلوس میں داخل ہونے والے افراد کو واک تھرو گیٹ اور مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کی اجازت دی جائے،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی کا کہنا تھا کہ جلوس کو بمطابق ایس او پی اپنے مقررہ وقت اور راستوں سے ہوتے ہوئے شروع اور ختم کیا جائے، جلوسوں کے روٹ پر گلیوں اور راستوں کی سیلنگ کی جائے، محرم الحرام کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب کے ضابطہ اخلاق اور ایس او پیز پر عمل درآمد کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔