تھانہ نیو ٹاؤن، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار

راولپنڈی( کرئم رپورٹر )تھانہ نیو ٹاؤن ںے، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم کو گرفتار کر لیا، اشتہار ی مجرم سال 2024 سے نیو ٹاؤن پولیس کو مطلوب تھا، پولیس نے ہیومین انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کیا، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔