لاہور (کرائم رپورٹر)ملک بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری موٹروے پولیس نے ٹریول ایڈوائزی جاری کر دی ترجمان موٹروے پولیس نے کہا کہ روڈ پر پھسلن ہے، روڈ یوزرزدوران سفر احتیاط برتیں، قومی شاہراہ پر جمبر، اوکاڑہ، ساہیوال،چیچہ وطنی میں بارش،گاڑی کی رفتار آہستہ رکھیں، معلومات کے لیے ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کریں.
