بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کاسلسلہ جاری، سی پی او سید خالد ہمدانی

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کاسلسلہ جاری، سی پی او نے ایس ایچ او مورگاہ سب انسپکٹر خالد یار، سب انسپکٹرعاطف سہیل اور سب انسپکٹر اشتیاق حیدر کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا.

تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کاسلسلہ جاری ہے، سی پی او نے ایس ایچ او مورگاہ سب انسپکٹر خالد یار، سب انسپکٹرعاطف سہیل اور سب انسپکٹر اشتیاق حیدر کو تعریفی سرٹیفکیٹس سے نوازا، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت جانفشانی سے مصروف عمل ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی