اسلام آباد (کرائم رپورٹر)ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے بطور مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی تقریب میں ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹرز کی شرکت اسسٹنٹ ڈائریکٹر سے ڈپٹی ڈائریکٹر ترقی پانے والے افسران کو رینک لگائے گئے تقریب میں ترقی پانے والے افسران کے اہل خانہ کی خصوصی شرکت ترقی پانے والے افسران کو ڈی جی ایف آئی اے، اے ڈی جی ہیڈکوارٹرز جان محمد، اے ڈی جی امیگریشن شکیل درانی، اور اے ڈی جی اینٹی کرپشن ونگ محمد جعفر نے رینک لگائے ترقی پانے والے افسران میں اعجاز احمد شیخ، بابر شہریار ، رضوان اسلم، بہاول استو، میاں ربنواز، صابر حسین، احسن علی ہانی باجوہ، محمد حسن جلیل اور صائم سلطان شامل
جواد علی ، بلال طارق، عامر اقبال، فہد خواجہ، جائر نصرانی، ناذیہ امبرین، رابعہ قریشی، شاہد حبیب اور شیراز احمد بھی ترقی پانے والے افسران میں شامل.
شواز احمد، ساجد امین ، اجمل صادق ، عبد الرؤوف ، احمر نعیم سندھو ، عدیل عباس ، محمد اجمل اور ہارون ملک کو بھی ڈی ڈی کے رینک لگائے گئےڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ کا ترقی پانے والے افسران کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار دیانتداری، پیشہ ورانہ مہارت اور فرض شناسی جیسے اعلیٰ اقدار کو اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا حصہ بنائیں۔ ترقی کے ساتھ ساتھ ذمہ داریاں بھی بڑھتی ہیں، آپ ایف آئی اے کے وقار کو مزید بلند کریں ڈی جی ایف آئی اے رفعت مختار راجہ نے کہا کہ ایف آئی اے ملکی قانون کی بالادستی، انصاف کی فراہمی اور منظم جرائم کے خلاف جدوجہد میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے ادارے کی کارکردگی افسران کی لگن اور دیانت داری سے وابستہ ہےترقی پانے والے افسران مزید جذبے اور عزم کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں تقریب کا اختتام گروپ فوٹو پر ہوا .