جعلی ڈالرز کی فروخت میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی(کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم کراچی کی رینجرز کے ساتھ مشترکہ کاروائی جعلی امریکی ڈالر کی فروخت میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ملزم کی شناخت محمد شفیق کے نام سے ہوئی ملزم کو موبائل مارکیٹ صدر، کراچی سے گرفتار کیا گیا گرفتار ملزم کو جعلی ڈالرز کے ساتھ رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا ملزم کو رینجرز کے ساتھ مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا گرفتار ملزم کے قبضے سے 94 ہزار جعلی امریکی ڈالر برآمد ملزم کے قبضے سے 16180 روپے اور موبائل فون بھی برآمد ہوئے ملزم کے خلاف کاروائی انٹیلیجنس بنیادوں پر عمل نیں لائی گئی ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔