اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدم دستیابی کے باعث جعلی اکاؤنٹس اور ریلوے اراضی سکینڈل ریفرنسز پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج کی عدم دستیابی کے باعث محمد حسین سید وغیرہ کے خلاف جعلی اکاؤنٹس میں فلاحی پلاٹ کی الاٹمنٹ ریفرنس میں سماعت30مئی تک جبکہ سابق وفاقی وزیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید اشرف قاضی وغیرہ کے خلاف ریلوے اراضی الاٹمنٹ ریفرنس میں سماعت 25مئی تک کیلئے ملتوی کردی گئی
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">