اسلام آباد(سی این پی )احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق سیکرٹری داخلہ شاہد خان وغیرہ کے خلاف فلاحی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں چیئرمین نیب کی جانب سے جواب نہ آنے کے باعث سماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر عثمان مسعود اور وکلاء صفائی عدالت پیش ہوئے، عدالت نے کہاکہ ابھی تک چیئرمین نیب کی جانب سے لیٹر نہیں آیا کہ عدالت کیسے اس کیس کو سنے، عدالت نے وکلاء سے کہاکہ لیٹر آنے تک انتظار کرلیاجائے اور سماعت26 مئی تک کیلئے ملتوی کردی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">