اسلام آباد(سی این پی )چیف کلکٹر اسلام آباداصغرخان کو کسٹم افسران کے تبادلے کر نے 13دنوں میں ڈرائی پورٹ اسلام آبادوفاقی حکومت کوٹیکس کی مد کروڑوںروپے کانقصان کر نے کے مبینہ الزام میں ایف بی ار نے ہٹا د یا گیا یاد رہے کہ چیف کلکٹر اسلام آباداصغرخان نے بطور چیف کلکٹرچارج سنبھالتے ہی کلکٹرکسٹم اسلام آبادمیں درجنوں کسٹم افسران کے تبادلے کردیئے جبکہ 13دنوں تک ڈرائی پورٹ اسلام آبادجہاں سے وفاقی حکومت کوٹیکس کی مد کروڑوں روپے کا ریونیو حاصل ہو رہا تھا چیکینگ کر نے کے لیے روکا تھا جس سے نقصان روزانہ کی بنیاد پر کروڑوں روپے پرہورہا تھا جس پرکلیئرنس ایجنٹس نے چیف کلکٹرکے خلاف احتجاج بھی کیا تھا جس پر ایف بی آر نے معاملے کی تحققیات شروع کر دی جس پر گز ستہ روز ان کوعہدے سے ہٹا کر ایف بی آر رپورٹ کر نے کی ہدایت کی یاد رہے کہ انھوں نے کسٹم انٹیلی جنس کی تعیناتی کے دوران بھی اپنے ہمراہ چندکسٹم افسران ساتھ لائے جن پران کا مبینہ طورپراعتماد تھا اورآتے ہی انہوں نے کلکٹریٹ آف کسٹم کے شعبہ اینٹی سمگلنگ کی سالانہ کارکردگی پرسوالیہ نشان اٹھادیا اور کسٹم افسران تبدیل کر دئے تھے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">