سری لنکن شہری کی میت سری لنکا روانہ

لاہور:(سی این پی) سری لنکن شہری کی میت سری لنکا روانہ کرنے کیلئے ائیر پورٹ پر پہنچا دی گئی، میت کو مکمل احترام اور اعزاز کے ساتھ سری لنکا روانہ کیا جا رہا ہے.


ائیر پورٹ پر وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ، صوبائی وزیر انسانی حقوق ، وزارت خارجہ ، محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام موجود ہیں