رحیم یار خان میں دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے کے بعد دریا سے مزید19 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔
اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق کشتی الٹنے کے واقعے میں جاں بحق افراد کی تعداد19 ہوگئی جب کہ ڈوبنے والے مزید ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔
خیال رہے کہ ماچھکا کے مقام پر باراتیوں سے بھری کشتی ڈوب گئی تھی جس میں 50 افراد سوار تھے جب کہ ریسکیو کارروائیوں میں فوری طور پرکچھ افراد کو بچالیا گیا تھا۔