نواز شریف کی ولولہ انگیز قیادت نے 2013 کے بعد صرف ساڑھے چار سال میں وہ کام کر دکھایا جو 66 سالوں میں نہ ہوسکا، ویڈیو رپورٹ دیکھیں

6جون 2013کو ایک بار پھر نواز شریف وزیراعظم منتخب ہوئے اور حلف اٹھایا، یہ وہ دور تھا جب حکومت کو ایک بار پھر انگت مسائل کا سامنا تھا، جن میں مہنگائی، غربت، لوڈشیڈنگ، بے روزگار اور دہشت گردی سرفہرست تھی ، لیکن نواز شریف کی متزلزل قیادت میں قوم نے صرف ساڑھے چار سال میں وہ نتائج حاصل کئے جن کی قوم گزشتہ 66 سالوں سے منتظر تھی، 1986 اور 1990 کی دہائی میں سیاسی محاذ آرائی نے ترقی کو اس ملک میں پنپنے نہ دیا لیکن اس بار تمام مشکلات کے باوجود پاکستان ترقی کی منازل تیزی کے ساتھ طے کر رہا ہے، نواز شریف نے اس سارے مسائل پر کیسے قابو پایا جانیئے اس ویڈیو رپورٹ میں