اسلام آباد: (سی این پی) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت فنانس ترمیمی بل کی توثیق کیلئے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل منظوری کیلئے پیش کر دیا گیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے بل کا مسودہ کابینہ میں پیش کیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس ترمیمی بل کے نکات پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان اتحادیوں کو بھی اعتماد میں لیں گے۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اور سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی بھی سرجوڑ کر بیٹھے گی
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">