لاہور(سی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ،اجلاس میں کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی اوردیگر امور پر تفصیلی بریفنگ پیش کی گئی کو آپریٹو سوسائیٹز ایکٹ 1925میں 96سال کے بعد دور حاضر سے ہم آہنگ کرنے کیلئے 24 ضروری ترامیم کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ ہاؤسنگ سوسائیٹزمیں لینڈ ریکار ڈکی کمپیوٹرائزیشن کا فیصلہ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا بارانی علاقوں کیلئے بلاسود ٹریکٹر سکیم لانچ کرنے کاحکم وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی کو آپریٹوڈیپارٹمنٹ کو لائیوسٹاک کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر قرضے فراہم کرنے کی ہدایت پنجاب پراونشل کو آپریٹو بنک میں ضروری خالی آسامیوں پر بھرتی کا اصولی فیصلہ وزیراعلیٰ کا کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کوکمرشل اراضی کے استعمال کا قابل عمل پلان مرتب کرنے کی ہدایت ریگل چوک میں 4کنال اراضی پر کمرشل بلڈنگ پارکنگ پلازہ بنانے کی تجویز کا جائزہ کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی واگزار اراضی سیاحت کیلئے استعمال کرنے پربھی غور کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی 60ارب روپے کی36واگزار کرائی گئی ہیں۔وزیراعلیٰ کو بریفنگ کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ کی 112قیمتی پراپرٹیزکوبہتر استعمال کیلئے پیش کرے گا۔بریفنگ کمرشل پراپرٹیز کو نیلام عام کے ذریعے فروخت کرنے کیلئے کارروائی جاری ہے۔بریفنگ کاشتکاروں کی سہولت کیلئے پنجاب میں 21فارم سروسز سینٹر بحال کیے جارہے ہیں۔بریفنگ مری،کوہٹہ اورکوٹلی ستیاں میں گذارا فارسٹ کو آپریٹو سکیم فعال کی جائے گی۔بریفنگ
کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ1ارب53کروڑ کے قرضوں سے 98.7فیصد وصولیاں کرچکا ہے۔بریفنگ 232ہاؤسنگ سوسائیٹز کی جیو ٹیگنگ بھی کی جائے گی۔بریفنگ فراڈ کے سدباب کیلئے کو آپریٹو ڈیپارٹمنٹ ہاؤسنگ سوسائیٹز میں بائیو میٹرک سسٹم نافذ کیا جارہاہے۔بریفنگ پنجاب پراونشل کو آپریٹو بنک میں ٹرانزیکشن مانیٹرنگ سسٹم نافذ کیا جائے گا۔بریفنگ صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت،پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ،سیکرٹری کو آپریٹواوردیگر متعلقہ حکام کی شرکت
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">