اسلام آباد(ویب ڈسک)پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے ملک میں صدارتی نظام کے نفاذ کے حق میان نیشنل پریس کلب کے سامنے ریلی نکالی گئی جس میں مقررین نے ملک میں صدارتی نظام کی حمایت کا اعلان کیا۔سوموار کوروات سے شروع ہونیوالی ریلی نیشنل پریس کلب پہنچ کر پرامن طور پر ختم ہوگئی ،ریلی میں شامل کارکنوں کے صدارتی نظام کے حمایتی نعروں والے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے۔اس موقع پر فُول پروف سیکیورٹی یقیننی بنانے کیکئے پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات رکھی گئی ۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">