سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف اینٹی کرپشن راولپنڈی تحقیقات میں پیش رفعت ڈپٹی کمشنر نےسروس ریکارڈ فراہم کردیا، نجف حمید اسلام آباد میں ڈ یپوٹیشن پر پٹواری تعینات رہا متعدد شکا یات پر اس کو چیف کمشنر نے واپس چکوال بھیج د یا ۔پراپرٹی کا ریکارڈ فراہم نہ کرنے پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے چیف کمشنر راولپنڈی کو تیسراخط لکھا دیا کہ نجف حمید کو آنٹی کرپشن میں پیش ہونا تھا لیکن نہ ہویے تیسرے خط میں کہا گیا 13اپریل کوپراپرٹی کی تفصیلات کے ساتھ نجف حمید کو بھی پیش کیا جایے سابق ڈی جی آئی ایس آئی کے بھائی ب سردار نجف حمید جو کہ ڈ یپوٹیشن اسلام آباد میں ر پٹواری رہا ان کی تعیناتی اسلام آباد کے مختلف حلقوں جن میں تر نول سمیت دیگر شامل ہیں پٹواری تھے ان کو پٹواری سے ترقی د ے کر گرداور اور بنایا گیا اور جس کے بعد نائب تحصیلدار کا عہدہ دیا گیا انہوں نے کتنی جائیدادیں بنائیں اور ان کی ترقی کے حوالے سے تفصیلات مانگی گئی تھیں ۔آنٹی کرپشن راولپنڈی نے تحقیقات کر رہا ہے ڈاریکٹر آنٹی کرپشن راولپنڈی کا کہنا ہے کہا انھوں نے کمشنر راولپنڈی کو تیسرا خط لکھ دیا ہے۔اس حوالے سے ایک ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن راولپنڈی خالد یامین ستی سے رابطہ کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ جی بالکل ہم نے ڈپٹی کمشنر چکوال کو خط لکھا ہےنجف حمید کا سروس ریکارڈ پہنچ گیاہے لیکن ابھی تک پراپرٹی کا ریکارڈ نہیں ایا اس کی انکوائری میں نجف حمید نے بھی آج پیش ہوناتھا لیکن وہ پیش ۔نہ ہوے اس لیے کمشنر راولپنڈی کو تیسرا خط لکھا گیا ہے کہ 13اپریل کو پراپرٹی کے ریکارڈ کے ساتھ نجف حمید کو بھی پیش کیا جائے ۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">