معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ جن کی کچھ روز قبل غیر ملکی کرنسی کے ساتھ ویڈیو وائرل ہوئی تھی اور جنہوں نے ایک ویڈیو میں یہ تک کہا تھا میرا کوئی کچھ نہیں کرسکتا، انہوں نے ایف آئی اے کو بھی چیلنج کیا تھا ، اب حریم شاہ کو وطن واپسی پر گرفتاری کے خوف نے گھیر لیا ہے اور انہوں نے اس سے بچنے کیلئے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے جس پر سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔حریم شاہ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ غیر ملکی کرنسی کے خلاف میری ویڈیو وائرل ہوئی تھی، کرنسی کے حوالے سے وضاحتی ویڈیو جاری کرچکی ہوں۔
یاد رہےٹک ٹاکر حریمِ شاہ 10 جنوری کی رات کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قطر (دوحا) کیلئے سفر کیا تھا خاتون نے بھاری رقم کے ساتھ اسنیک ویڈیو پر ویڈیو اپلوڈ کی تھی ویڈیو میں اس کے ہاتھوں میں بھاری کرنسی دیکھی جاسکتی ہےغیر قانونی طریقے سے کرنسی منتقلی منی لانڈرنگ میں آتی ہےحریم شاہ کے خلاف انکوائری درج کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیاگیا تھا، ذرایع کا کہنا ہے ، ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات پندرہ دن سے زائد گذر جانے کے باوجود نا مکمل تا حال رمقد مہ درج ہو نہ ہو سکا ایک افسر کی ایما پر تفتیش سست روی کا شکار ہو گئی تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ہم تو ابھی تفتیش کر رہے ہیںتفتیش مکمل ہو گی تو مقد مہ درج ہو گا ایف آئی اے ذرایع کا کہنا ہے ہم تفتیش کر ر ہے ہیں مگر اصل کام تو پاکستان کسٹمز اور ائیرپورٹ سکیورٹی فورس کا تھا تاہم ان سے بھی معلومات حاصل کی جارہی ھیں، ایف آئی اے نے خاتون حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ ا نکوئیری مکمل ہو نے کے بعدہی درج ہو سکتا ہے اوراس کے بعد اس کا نام ای سی ایل میں بھی ڈال د یا جائے گا یاد رہے کہ قبل ازین بھی ڈالر گرل آیان علی کے خلاف خلاف منی لانڈرنگ کا مقد مہ کسٹم اسلام آباد نے درج کر کے گر فتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا اور حریمِ شاہ نے وزارت خارجہ، میں جاکر ویڈیو بنائی وفاقی وزیر داخلہ کو فون کر کے ڈرا مہ کیا مفتی قوی کی بھی ویڈیو وایرل کی تھی اس حوالے سے تحقیقاتی ادارںنے بھی تحقیق شروع کر رکھی ہے تحقیقاتی ادارے اس سیاسی شخصیت اور سیاستدانوں سے رابطے کروانے والیاہم خاتون تک پہنچ گئے ہیں ہے جو اس کی پشت پناہی کر رہے تھے