افیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی عدالت میں پی ٹی ائی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو پیش کر دیا گیا عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد چار روزہ ریمانڈ پر شاہ محمود قریشی کو ایف ائی اے کے حوالے کر دیا

افیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی عدالت میں پی ٹی ائی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو پیش کر دیا گیا عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد چار روزہ ریمانڈ پر شاہ محمود قریشی کو ایف ائی اے کے حوالے کر دیا عدالت میں شاہ محمود قریشی کے وکلا کو اندر داخل ہونے کی اجازت دی گئی باقی تمام افراد کو باہر نکال دیا گیا عدالت نے کیس کی سماعت کے بعد چار روزہ ریمانڈ پر شاہ محمود قریشی کو ایف ائی اے کے حوالے کر دیا۔
آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذولقرنین نے کیس کی سماعت کی
ایف آئی اے کی جانب سے شاہ محمود قریشی کی مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا ، وکیل شعیب شاہین بھی پیش ہوئے جس کے بعد عدالت نے شاہ محمود قریشی کو کا ریمانڈ منظور کر لیا