چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں سزا سنانے والے جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا اسلام اباد ہائی کورٹ نے ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنانے کی منظوری دی جس کے بعد ایڈیشنل رجسٹرار اسلام اباد ہائی کورٹ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق کو ہائی کورٹ میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے یاد رہے کہ ہمایوں دلاور نے 15 اگست کو توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کو سزا سنائی تھی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال کی قید سنائی تھی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی ائی عمران خان کو اٹک جیل میں پہنچا دیا گیا جبکہ ہمایوں دلاور اسلام اباد سے لندن چلے گئے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">