تنخواہیں نہ بڑھانے پر پی آئی اے ملازمین کا احتجاج

اسلام آباد(سی این پی)پی آئی اے ملازمین کا تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے پر احتجاج شروع کر دیا ہے

کراچی سمیت ملک بھر کے تمام بکنگ دفاتر بند،ملازمین نے نعرے لگا کر احتجاج ریکارڈ کرایا

ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج جاری رہے گا

ایکشن کمیٹی کے مطابق چار مرکزی رہنماو¿ں کو مذاکرات کے نام پر پولیس نے گرفتار کرلیا