گلگت (سی این پی)گلگت بلتستان میں امن وامان کی صورتحال پر صوبے میں فوج طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
محکمہ اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان کے بڑے شہروں میں اسکاوٹس، رینجرز اور ایف سی تعینات کی جائے گی
جبکہ دفعہ 144 نافذ ہوگی۔رپورٹس کے مطابق بڑے شہروں میں غیرقانونی اجتماعات اور سڑکوں کی بندش پر پابندی کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے