عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار

راولپنڈی(سی این پی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی بحریہ ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی سے سوسائٹی سے گرفتار کرلیا گیا،شیخ رشید کے وکیل ایڈووکیٹ سردار عبدالرازق خان نے شیخ رشید کی گرفتار کی تصدیق کردی۔

شیخ رشید کو انکے گھر سے سول کپڑوں میں ملبوس لوگ گرفتار کرکے لے گئے۔وکیل سردار عبدالرازق خان نے بتایا کہ شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی گرفتار کرکے لے گئے ہیں، شیخ رشید کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

راولپنڈی شہر کی ایک انتہائی اہم ترین شخصیت جو کافی عرصے سے قانون نافذ کرنے والے ادارے متلاشی تھے ذرائع نے بتایا ہے کہ ان کی گرفتاری ہو چکی ہے تاہم ابھی تک کسی گرفتاری کو پوشیدہ رکھا جا رہا ہے تہم ہمارے ذرائع نے بتایا ہے کہ انہیں گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے کیونکہ ان کا اوپر پہلے بھی کیسز تھے وہ ایک ایسی جماعت کے سربراہ ہیں جو ان کا ایک ہی ووٹ ہے وہ پی ٹی ائی کے بھی حامی تھے حکومت نے بھی رہے مختلف حکومتوں میں بھی رہے وہ نواز شریف کے ساتھ بھی رہے وہ مشرف کے ساتھ بھی رہے اور عمران خان کے ساتھ بھی رہے