اسلام آباد(سی این پی )جوڈیشل مجسٹریٹ نوید خان کہ عدالت نے جھنگی سیداں کے علاقہ میں میٹرک کے طالب علم پر فائرنگ معاملہ میں پولیس کانسٹیبل وہاب علی کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالہ کردیا۔گذشتہ روزتھانہ نون پولیس نے کانسٹیبل وہاب علی کو عدالت میں پیش کیا، تفتیشی افسر نے کہاکہ فائرنگ کا تعین کرنا ہے فائر کس نے کیا، عدالت نے استفسار کیاکہ کیا یہ مقدمہ میں نامزد ہے اسکا رول کیا ہے، جس پرتفتیشی افسر نے بتایاکہ اسی چیز کا تعین کرنا ہے کہ فائر کس نے کیا ہے،عدالت نے استفسار کیاکہ کیا یہ پہلا ریمانڈ ہے؟ مقدمہ میں اور ملازم بھی نامزد ہیں، جس پرتفتیشی نے بتایاکہ جی تین اور ملازم بھی نامزد ہیں، عدالت نے کہاکہ تو پھر آپ نے کس کے کہنے پر پک اینڈ چوز کیا؟، تفتیشی افسر نے کہاکہ ان کی گرفتاری التواء میں ڈالی ہے کیونکہ مدعی کے ساتھ ایک لڑکا تھا جس کے پاس پسٹل تھا،جو لڑکا فرار…
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">