ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی سمیع اللہ کی بجلی چوری پکڑی گئی

عام انتخابات : (ن) لیگ نے107 امیدواروں کا اعلان کر دیا؟نام سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آبا د(سی این پی)مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے ٹکٹ کے لیے ناموں کا اعلان کر دیا؟سوشل میڈیا پر چلنے والے فہرت کے مطابق 107 امیدواروں کے نام فائنل کر لئے گئے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہے۔
1.میاں نواز شریف صاحب
2.میاں شہباز شریف صاحب
3.میاں حمزہ شہباز شریف
4. مریم نواز شریف صاحبہ
5.سردار ایاز صادق
6.خواجہ سعد رفیق
7.ملک افضل کھوکھر
8.ملک سیف الملوک کھوکھر
9. شیخ راحیل اصغر صاحب
10.ولید اقبال صاحب
11. ملک ریاض اعوان
12۔ رانا مبشر اقبال
13.میاں جاوید لطیف
14.رانا تنویر حسین
15.رانا ثناءاللہ صاحب
16.خواجہ محمد آصف صاحب
17.سیدہ نوشین افتخار صاحبہ
18.ارمغان سبحانی صاحب
19.خرم دستگیر صاحب
20.ناصر اقبال بوسال صاحب
21. عابد رضا کوٹلہ
22.چوہدری جعفر اقبال صاحب
23.معین حسین وٹو
24.ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
25.دانیال چوہدری
26.حنیف عباسی
27.ملک ابرار اعوان صاحب
28.امیر مقام پشاور
29.کپیٹن صفدر مانسہرہ
30 ڈاکٹر عباد اللہ پشاور
31۔جاوید مرتضیٰ عباسی
32.سردار جام یوسف
33.ڈاکٹر سجاد اعوان
34.ریاض الحق جج
35.ملک سہیل اعوان اٹک
36.شیخ آفتاب احمد اٹک
37.احسن اقبال نارووال
38.دانیال عزیز نارووال
39.مہنار عزیز اکبر مخصوص نشست
40.شیخ فیاض الدین
41.محمد اجمل چیمہ صاحب
42.عابد شیر علی فیصل آباد
43.عائشہ رجب علی فیصل آباد
44.علی گوہر بلوچ فیصل آباد
45.ڈاکٹر مختار احمد بھرتھ سرگودھا
46.محسن شاہ نواز سرگودھا
47.حامد حمید سرگودھا
48.ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی سرگودھا
49.سید جاوید حسنین شاہ سرگودھا
50.ملک معظم شیر کلو خوشاب
51.حمیر حیات روکھڑی میانوالی
52. عبیداللہ شادی خیل میانوالی
53. عبدالمجید خنان خیل بھکر
54.قیصر احمد شیخ چنیوٹ
55.چوہدری خالد جاوید واڑئچ
56.برجس طاہر
57.چوہدری محمد اشرف
58.سائرہ افضل تارڑ
59.ڈاکٹر شذرہ منصب علی
60.عطاء اللّہ تارڑ صاحب
61.سید عمران احمد شاہ
62.سردار اویس خان لغاری
63.خان محمد ڈاہا
64.عبدالرحمان کانجو
65.سعود مجید صاحب
66.ریاض حسین پیرذادہ
67.بشیر ممن صاحب
68.کھیل ڈاس کوہستانی
69.رانا محمود الحسن
70.مریم اورنگزیب مخصوص
71.طاہرہ اورنگزیب مخصوص
72.مسرت آصف خواجہ مخصوص نشست
73.شیزا فاطمہ خواجہ مخصوص
74.زہرا ودود فاطمی مخصوص
75.رفیق رجوانہ صاحب
76.انوشہ رحمٰن صاحبہ
77.زہیب جعفر صاحبہ مخصوص
78.مائزہ حمید گجر مخصوص
79.راحیلہ درانی صاحبہ
80.ڈاکٹر رمش چند لعل
81.کرن عمران ڈار مخصوص
82.مسز سرتاج عزیز
83.زاہد حامد صاحب
84.علی زاہد حامد
85.راناشمیم اقبال صاحب
86.ڈاکٹر نثار احمد چیمہ
87.چوہدری محمود بشیر ورک
88.عمثان ابراہیم صاحب
89.اظہر قیوم ناہرہ گجرنوالہ
90.چوہدری ذوالفقار علی بٹر
91.چوہدری شہباز بابر فیصل آباد
92.سردار عرفان ڈوگر شیخوپورہ
93.علی پرویز ملک لاہور
94.شائستہ پرویز ملک صاحبہ
95.چوہدری محمد جنید انور
96.رانا قاسم نون صاحب
97.احمد حسین ڈہیڑ
98.ریاض حسین مزاری
99.سعد وسیم صاحب
100۔راجا ریاض احمد فیصل آباد
101.عمران دولتانہ
102.ملک رشید احمد خاں
103.تہمینہ دولتانہ
104.سید باسط سلطان بخآری
105.دوست محمد مزاری
106.ڈاکٹر ثمینہ مطلوب مخصوص
رومینہ خورشید عالم مخصوص
107.مسز سید باسط سلطان بخاری شامل ہے