پنجاب میں بھی آزاد امید وار آگے،ن لیگ 137 نشستیں اپنے نام کرلیں

اسلام آبا د(سی این پی)الیکشن کمیشن کے ای ایم ایس سسٹم پر پنجاب اسمبلی کے تمام نشستوں کے نتائج موصول ہوگئے ۔آزار اُمیدواروں 138 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے ہیں، مسلم لیگ نواز نے 137 نشستیں اپنے نام کیں،پاکستان پیپلز پارٹی 10 پاکستان مسلم لیگ (ق) 8 جبکہ استحکام پاکستان کی 1 نشست حاصل کی،پاکستان مسلم لیگ ضیاء بھی ایک نشست نکالنے میں کامیاب ہوئے،پنجاب اسمبلی کا حلقہ 266 ایک امیدوار کی وفات کے باعث الیکشن روکے گئے ہیں،الیکشن کمیشن نے فارم 294 حلقوں کے فارم 47 جاری کر دیئے۔