اسلام آباد(سی این پی) سی پی اور راولپنڈی پولیس نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کر لیا۔نگران وزیراعلی نے بھی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔نگران وزیر اعلی محسن نقوی کا کہنا ہے کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی آزادانہ انکوائری کرائی جائے۔کمشنر راولپنڈی کے الزامات سے متعلق اصل حقائق کو سامنے لایا جائے گا۔نگران وزیر اعلی نے الزامات کی انکوائری کے لیے اعلی سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کر دی۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">