اسلام آباد(سی این پی )سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو نیا چیئرمین سینٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے یہ تو فیصلہ
ذرائع کے مطابق بلوچستان سے نو منتخب سینیٹر سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بلا مقابلہ سینٹر منتخب ہو گئے ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بطور نگران وزیراعظم خدمات انجام دی ان کی کارکردگی کی بنا پر انہیں بلوچستان سے سینٹ کا الیکشن لڑا تو ان کے مقابلے میں کوئی شخصیت سامنے نہ ائی جس وجہ سے وہ سینٹر منتخب ہو گئے
بلوچستان سے سینٹ کی 11 نشستوں پر نو سینٹر بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں
جنرل نشستوں پر نون لیگ کے سیدال ناصر اور اغا شاہزیب دورانی سینٹر منتخب ہوئے جنرل نشست پر پیپلز پارٹی کے سردار عمر نیشنل پارٹی کے جان بلیدی اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایم الولی خان بلوچستان سے سینیٹر منتخب ہوئے جے یو ائی فے کے احمد خان بھی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے خواتین کی نشستوں پر نون لیگ کی راحت جمالی اور پیپلز پارٹی کی حسنہ بی بی سینٹر منتخب ہو گئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹروں کے کے مقابلے میں کوئی بھی نہ الیکشن لڑا
سینٹ کے الیکشن مکمل ہونے کے بعد چیئرمین سینٹ کا انتخاب کیا جائے گا جس میں پیپلز پارٹی نون لیگ سمیت دیگر سیاسی جماعتیں بھی شامل ہوں گی
ذرائع کا کہنا ہے کہ انوار الحق کاکڑ کو چیئرمین سینٹ بنانے کے لیے مشاورت ہو چکی ہے ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ
ائندہ چیئرمین سینٹ کے الیکشن میں انوار الحق کاکڑ کامیاب ہو کر پاکستان کے سینٹ کے چیئرمین ہوں گے
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">