اسلام آباد(نیوز رپورٹر) کفایت شعاری کی دعوی دار حکومت نے وزیراعظم آفس کے بجٹ میں 30 کروڑ سے زائد سے زائد کا اضافہ کر دیا رواں سال وزیراعظم افس کے اخراجات کے لیے وفاقی بجٹ میں 66 کروڑ 40 لاکھ 21 ہزار روپے مختص کیے گئے تھے جبکہ نئے مالی سال 2025 کے لیے وفاقی بجٹ میں وزیراعظم افس کے اخراجات کے لیے مختص کی گئی رقم 79 کروڑ 37 لاکھ 42 ہزار روپے اس طرح وزیراعظم افس کے بجٹ میں 12 کروڑ 97 لاکھ 21 ہزار روپے کا اضافہ تجویز کیا گیا جو کہ حکومت کی طرف سے کفایت شاری کے دم سے کے برعکس ہے یہ اخراجات وزیراعظم افس کے انٹرنل افس کے ہیں جبکہ پبلک افس کے لیے رواں مالی سال میں 67 کروڑ 87 لاکھ 9 ہزار جبکہ سال 2024 25 کے لیے ان اخراجات جن میں ملازمین کی تنخواہیں تعمیر و مرمت ملازمین کی تنخواہوں کے مختلف الاﺅنسز ہیں اس طرح وزیراعظم افس کے پبلک افس کے اخراجات میں مجموعی طور پر 18 کروڑ 82 لاکھ سے زائد کے اخراجات بڑھے مجموعی طور پر وزیراعظم کے پبلک افس کے مجموعی اخراجات جن میں تنخواہوں سمیت دیگر اخراجات شامل ہیں 30 کروڑ سے زائد اخراجات بڑھے گی جو ائندہ ماری سال کے لیے تجویز کیے گئے ہیں۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">