اسلام آباد(کرائم رپورٹر)اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر پی ٹی آئی رہنماوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے
پولیس نے بتایا کہچیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن کو حراست میں لیا گیا ہے
ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری نے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر سیکرٹریٹ کو گھیرے میں لے لیا۔ خواتین پولیس اہلکار بھی ہمراہ تھیں۔
پولیس نے پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور سیکرٹری اطلاعات رو¿ف حسن کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے پاکستان تحریک انصاف سیکرٹریٹ سے کمپیوٹر اور دیگر سامان بھی تحویل میں لے لیا۔