پی ٹی آئی نے غلیظ حرکت کی ،َعظمیٰ بخاری سے متعلق اصل ویڈیو ٹریس کرلی،عطا تارڑ

پی ٹی آئی نے غلیظ حرکت کی ،َعظمیٰ بخاری سے متعلق اصل ویڈیو ٹریس کرلی،عطا تارڑ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی نے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عظمیٰ بخاری صاحبہ کے حوالے سے ڈیپ فیک کے استعمال کے ذریعے ایک گھٹایا اور غلیظ حرکت کی

وفاقی وزیر نے کہا کہ اصلی ویڈیو بھی ٹریس کر لی گئی اور باقی معلومات بھی حاصل کر لیں ہیں

اس گھناو¿نی حرکت پر شرم آنی چاہیے، یہ ہے ان کا اصل چہرہ۔