ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد.

اسلام آباد. ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضاکا کھلی کچری کا انعقاد، کھلی کچہری میں شہر یو ں کی شکا یا ت سن کر متعلقہ افسران کو احکا ما ت جا ری کیے اور درخو استو ں پر دئیے گئے وقت میں قانو نی کارروائی کرکے رپو رٹ کر نے کی ہدایت دی۔تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا کہ کون سے شہریوں کےکن مسائل کا حل انھوں نے فوری کیا.انھوں نے کہا کہ

رشوت یا بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا اور زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی جائے گی، شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لائیں.

ڈی آئی جی اسلام آبادسید علی رضا نے شہریوں کے مسائل کی فوری دادرسی کو یقینی بنانے کیلئے اپنے دفتر میں خاموشی سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا، ڈی آئی جی اسلام آباد نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو مارک شدہ درخواستوں پر دیئے گئے وقت میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات جاری کئے.

۔