سی ڈی اے کے سابق گریڈ 19 کے بیورو کریٹ سابق ممبر سٹیٹ افنان عالم ، فرنٹ مین پراپرٹی ڈیلر جبران کو ڈیوٹی مجسٹریٹ یاسر محمود چوہدری کی عدالت پیش کر دیا گیا .
ان پر ایک ارب روپے مالیت کے 62 پلاٹ غیر قانونی الاٹ کرنے کا کیس ایف آئی اے نے درج کیا تھا . افنان عالم کے فرنٹ مین پراپرٹی ڈیلر جبران کو بھی ایف آئی اے نے عدالت پیش کر دیا .
ایف آئی اے کی جانب سے ملزمان کے دس روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا افنان عالم نے اپنی اہلیہ اور اپنے نام پر جائدادیں بنائی۔انٹی منی لانڈرنگ سیل کا انکشاف .
جائیدادیں کرپشن سے حاصل رقم سے بنائی گئیں۔ ایف آئی اے حکام جبران نے افنان عالم کی بیگم سارا رسول بنگش کے نام پر سی 14 میں جائیداد خریدی الزام عدالت نے ملزمان افنان عالم اور جبران کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا.