راولپنڈی پولیس نے بائیک لفٹر ،ذیادتی کرنے والے ، چوری و ڈکیتی اور ذیادتی کرنے والے ، ملزمان کو گرفتار کرلیا

راولپنڈی. پولیس نے بائیک لفٹر ،ذیادتی کرنے والے ، چوری و ڈکیتی ، 15 پر بوگس کال کرنے والے ، ذیادتی کرنے والے ، ملزمان کو گرفتار کرلیا تھانہ پیر ودھائی نے نوجوان لڑکے سے ذیادتی کرنے والے ملزم اعجاز کو گرفتار کرلیا تھانہ صدر بیرونی نے 14 سالہ لڑکے سے ذیادتی کرنے والے ملزم عبدلہادی کو گرفتار کرلیا ۔ مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ ملزم عبدلہادی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر میرے بیٹے کو ذیادتی کا نشانہ بنایا .

تھانہ چونترہ نے 15 پر بوگس کال کرنے والے ملزم نوید کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم نے 15 پر کال کر کہ کہا کہ 5 بندے گاڑی پر آۓ مارا پیٹا اور رقم چھین کر فرار ہو گۓ تھانہ آر اے بازار نے موٹرسائیکل چوری میں ملوث ملزم خرم شہزاد کو گرفتار کرلیا ملزم سے 3 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد ہوۓ ۔ ملزم کے ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کا تحرک جاری ھے تھانہ گوجرخان نے 9 سالہ بچے سے ذیادتی کرنے والے ملزم شاہ زیب کو گرفتار کرلیا متاثرہ پچے کے والد نے کہا کہ ملزم نے میرے بیٹے کو ذیادتی کا نشانہ بنایا ۔

تھانہ کہوٹہ بائیک لفٹر گینگ کے 3 ملزم واصف ، داؤد ، تنویر ، کو گرفتار کرلیا ۔ ملزمان سے 4 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوۓ تھانہ وارث خان نے جعلی کرنسی کے 3 لاکھ روپے جعلی نوٹ رکھنے والے ملزم اسد کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم کے سہولت کاروں اور ساتھیوں کی تلاش جاری ھے ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے کہا کہ خواتین اور بچے ریڈ لائن ہیں ذیادتی یا تشدد میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ، شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیۓ تمام مسائل برؤے کار لاۓ جارہے ہیں ۔

ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی کہا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی ایس پی راول فیصل سلیم نے کہا کہ ذیادتی تشدد ، اور ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہیں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ، جعل سازی میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے ۔