اسلام آباد ۔تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دیں احتجاج کی کال واپس لے لیں گے،یہ بیان انہوں نے اتوار کے روز دیا ہے ۔ شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران اگر کوئی نقصان ہوا تو زمہ دار حکومت ہو گی,جن کے پاس طاقت ہو ذمے دار بھی وہی ہوتے ہیں،انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عمران خان سے ہمیں ملنے دیا جائے جس کے بدلے میں ہم احتجاج کی کال واپس لے لیں گے ۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">