اسلاآباد ۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد پولیس کو مظاہرین کو کنٹرول کرنے کےلیے کھلا اختیار دے دیا پولیس کو کہ دیا ہے پہلے میں نے کہا تھا کہ گولی کا جواب گولی بہت آسان تھا، اب میں نے آئی جی کو کہہ دیا ہے کہ وہ جس طرح چاہیں اِن سے نمٹیں، ہم مکمل سپورٹ کرینگے.
انھوں نے کہا کہ آئی جی کو کہ دیا ہے آپ کو اختیار ہے جس طرح مرضی ہینڈل کریں،ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کا کنٹرول حفیہ لیڈر شپ کے ہاتھ میں ہے، حفیہ ہاتھ کے ارادے کچھ اور ہیں پی ٹی آئی کے ساتھ ہاتھ ہونے والا ہے، انکی پارٹی قیادت کے ساتھ سنگجانی کی جگہ فائنل ہوئی تھی، فساد کی جڑ حفیہ ہاتھ ہے، پی ٹی آئی لیڈرشپ تو بات کرنا چاہتی تھی، پی ٹی آئی کو کنٹرول کرنے والا حفیہ ہاتھ سب پر مضبوط بھاری ہے۔
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">