اسلام آباد ۔ اغوا کے بعد مقدمہ گر فتاری عدالت نے مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا ، مطیع اللہ جان کو پمز ہسپتال سے حراست میں لیا تھا ، وکیل حادی علی چٹھہ مطیع اللہ جان پمز ہسپتال میں رپورٹنگ کی غرض سے موجود تھا وہاں سے حراست میں لیا گیا صحافی ثاقب بشیر مطیع اللہ جان کے ساتھ موجود تھے ان کا بیان حلفی عدالت میں جمع کروا رہا ہوں جزبات میں کافی تبصرے کر چکے جو موقع پر ہوا وہ بتائیں ، جج طاہر عباس سپرا ریمانڈ کا مقصد کیا ہے ریکوری تو ہو چکی ، وکیل ایمان مزاری مطیع اللہ جان کوئی انجان نہیں جانی مانی شخصیت ہیں کبھی سگریٹ تک نہیں پیا ، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ مطیع اللہ کو سچ بولنے کی پاداش میں اس سے پہلے بھی بربریت کا نشانہ بنایا گیا ہے ، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ ساری کہانی میں ریکوری کا کوئی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عدالت نے دیکھنا ہے کہ کیس کیا ہے ، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ مطیع , تھانے میں نہیں بتا رہے تھے کہ مطیع اللہ جان ان کی حراست میں ہیں اسد طور نے بلند آواز میں بلایا تو مطلع اللہ کی آواز آئی ، وکیل مطیع اللہ جان مطیع اللہ جان کو 5 گھنٹے حبس بے جا میں رکھا گیا ہے پھر ایف آئی آر میں ڈالا گیا وکیل مطیع اللہ جان ریمانڈ چائیے کہ مطیع اللہ جان نے منشیات کہاں سے لیں نیٹ ورک کا پتہ لگانا ہے پراسکیوٹر راجہ نوید مزید تفتیش اور حقائق جانچنے کے لیے تیس دن کا ریمانڈ چائیے ، پراسیکیوٹر یہ نقطہ تو ایف آئی آر میں موجود ہی نہیں کہ منشیات کا کاروبار ہوا ، وکیل ایمان مزاری صحافی ثاقب بشیر نے اپنا بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیا ، ہمارے ہاتھ میں قلم ہوتا ہے جب قلم صحیح چلاتے ہیں تو ایف آئی آر ہو جاتی ہے ، صحافی ثاقب بشیر ہائی کورٹ کی اور سپریم کورٹ کی ججمنٹس دہشت گردوں کے لئے ہیں صحافیوں کے لئے نہیں ، صحافی ثاقب بشیر اگر اس طرح سے آپ ریمانڈ دیں گے تو میں وکالت چھوڑ دوں گا ، وکیل حادی علی چٹھہ عدالت نے مطیع اللہ جان کی فیملی اور وکلاء کے ساتھ ملاقات کی اجازت دے دی عدالت نے مطیع اللہ جان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا .
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">
/ img src="https://capitalnewspoint.com/wp-content/uploads/2024/09/Sarhad-University-Expands-Its-Horizons-with-the-Launch-of-Islamabad-Campus-1.jpg">