اسلام آباد ( نیوز رپورٹر) شدید دھند کے باعث موٹر وےپولیس نے موسم کی صورتحال خراب ہونے کی وجہ سے موٹروے ایم ون پشاور سے صوابی تک اور موٹروے M-2 اسلام آباد سے لاہور جانے والی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ، جبکہ موٹروے ایم ون رشکئی سے صوابی تک شدید دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ،موٹروےایم لللہ سے لاہور تک ہر قسم ٹریفک کے لیے شدید دھند کے باعث بند کر دی گئی ۔