پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اہم اجلاس آج، پنجاب کی وزارت اعلیٰ پرویز الہیٰ جبکہ سندھ میں ایم کیو ایم کو اہم عہدہ ملنے کا امکان

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم اہم کردار ادا کرینگی، وزیراعظم کی آج چوہدری پرویز الہیٰ سے ملاقات بھی متوقع

اسلام آباد (سی این پی)عدم اعتماد کی تحریک جمع ہو نے کے بعد وزیر اعظم ۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں پنجاب کےوز یر اعلیٰ کے لئے پرویز الہیٰ عدم اعتماد کی تحریک کے خطرہ میں مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان اہم کردار ادا کریں گے وزیراعظم کی پرویز الٰہی سے ملاقات کا امکان ،مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد معاملات طے ہوں گے وزیر اعظم کی کور کمیٹی کے آج ہونے والے پارٹی کا اہم اجلاس ایم کیو ایم کو سند ھ میں اہم عہد جبکہ پنجاب میں وز یر اعلی پرویز الٰہی ملے کا ا مکان،
عدم اعتماد کی تحریک جمع ہو نے کے بعد وزیر اعظم ۔ پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں پنجاب کےوز یر اعلی کے لئے پرویز الٰہی عدم اعتماد کی تحریک کے خطرہ میں مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان اہم کردار ادا کریں گے وزیراعظم کی پرویز الٰہی سے ملاقات کا امکان ،مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد معاملات طے ہوں گے وزیر اعظم کی کور کمیٹی کے آج ہونے والے پارٹی کا اہم اجلاس ایم کیو ایم کو سند ھ میں اہم عہد جبکہ پنجاب میں وز یر اعلی پرویز الٰہی ملے کا ا مکان،
دوسری جانب تحدہ اپوزیشن نےمسلم لیگ (ق) کے رہنما چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا وزیراعلیٰ بنانے پر اتفاق کر لیا ہےذرایع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما ئوں کا اہم اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان کو ساتھ لینے کا فصیلہ کر لیا گیا اجلاس میں کہا گیا کہ مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے خطرہ کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں اس لئے دونوں کے ساتھ مل کر وز یر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو نا کام بنا یا جائے گا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق نے سیاسی تبدیلی کی صورت میں فیصلہ کن کردار ادا کرے گی وز یر اعظم عمران خان کی جانب سے گرین سگنل کے ساتھ ہی مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان عدم اعتماد کی تحریک کوناکام بنانے کے لئے متحرک ہو جاہیں گے یاد رہے کہ صوبے میں وزارت اعلیٰ کی تبدیلی کی صورت میں ترین گروپ کے ارکان نے ق لیگ کو ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی سلام آباد میں ق لیگ کے اجلاس کے بعد چودھری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اس بات پر اتفاق ہوچکا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری کریں گی ۔جبکہ مسلم لیگ ق اور ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے بعد معاملات طے ہوں گے پرویز الٰہی کو وزیر اعلی نامزد کر نے پر وز یر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا خطرہ ٹل سکتا ہے دوسری جانب عدم اعتماد کی تحریک جمع ہو نے کے بعد وزیر اعظم متحرک، ملک بھر میں الیکشن مہم کا آغاز کر دیا جبکہ پپلز پارٹی نے کراچی سے اسلام آباد کا عوامی مارچ بھی الیکشن مہم کا آغاز کر چکے ہیں