اسلام آباد(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد کے پریڈ گرائونڈ میں ہونے والے امر بالمعروف جلسے میں سرکاری ذرائع کا بے دریغ استعمال کیا گیا، جہاں دوسرے صوبوں اور شہروں سے پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو لان کیلئے سرکاری گاڑیوں کو بے دریغ استعمال کیا گیا
وہاں اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے سرکاری گاڑیوں کا استعمال کیا گیا ہے، عوام کا یہ سوال ہے کہ کیا دوسروں کو نیکی اور بدی کا درس دینے والی حکومت کو یہ بات ذیب دیتی ہے کہ وہ عوام کے ٹیکس کے پیسے کو جلسے جلسوں پر استعمال کرے۔