پاک بھارت کشیدگی پر اہم بیک گراؤنڈ بریفنگ کچھ دیر بعد شروع ہوگی
عطاء تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر سیاسی رہنماؤں کو اہم بریفنگ دیں گے
پاک بھارت کشیدگی اور قومی سلامتی کے معاملات پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
افواج پاکستان کی دفاعی تیاریوں اور سفارتی اقدامات پر رہنماؤں کو آگاہ کیا جائے گا
قومی اتحاد و یکجہتی کی اعلیٰ مثال، تمام سیاسی رہنماؤں کی اہم اجلاس میں شرکت
قمر زمان کائرہ اہم اجلاس میں شریک، دفاعی امور پر بریفنگ لیں گے
عطاء اللہ تارڑ اور ڈی جی آئی ایس پی آر اجلاس میں موجود، بریفنگ کی تیاریاں مکمل
سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق اجلاس میں شریک، دفاعی حکمت عملی پر غور
وزیر مملکت طلال چوہدری اجلاس میں پہنچ گئے، بریفنگ کا آغاز متوقع
نور عالم خان اور بلال اظہر کیانی بھی بریفنگ میں شرکت کے لیے پہنچے
محسن شاہنواز رانجھا، بیرسٹر عقیل ملک اور داس کوہستانی اجلاس میں شریک
وزیر صحت مصطفی کمال اور علی حیدر گیلانی اجلاس میں موجود، دفاعی تیاریوں پر بریفنگ دی جائے گی