صحافیوں کو F-14, F-15 اور بارہ کہو میں پلاٹ الاٹمنٹ میں تاخیر کا نوٹس دو ماہ میں صحافیوں کی درخواستوں کی جانچ مکمل کی جائے قائمہ کمیٹی اطلاعات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )پی ٹی وی نے کمال کر دکھایا ، ایڈورٹائزنگ ہدف سے 75 کروڑ 3 لاکھ روپے زائد آمدن حاصل ، قائمہ کمیٹی میں انکشاف ٹی وی فیس سے حاصل 10 ارب کا خطیر حصہ تنخواہوں اور پنشنز میں اُڑا دیا گیا!سیاسی بنیادوں پر بھرتی نان پرفارمنگ ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ ، کمیٹی میں تمام تفصیلات بےنقابصحافیوں کے صبر کا امتحان ختم ، وفاقی دارلحکومت کے بڑے سکٹرز اور بارہ کہو میں پلاٹ الاٹمنٹ میں تاخیر کا سخت نوٹس قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا پی ٹی وی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں اجلاسقائمہ کمیٹی کا بھارتی جارحیت کے خلاف مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسینکمیٹی کا ملکی خودمختاری کے دفاع پر مسلح افواج سے مکمل یکجہتی کا اظہار.

وزیراعظم کے قائدانہ کردار کو سراہا گیا، دشمن پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے پر میڈیا کی تعریفپاکستان کے پرامن مؤقف کا اعادہ، ہر جارحیت کا پیشہ ورانہ جواب دینے کا عزمپی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کو عید سے قبل ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کی ادائیگی کی ہدایتقائمہ کمیٹی کی پی بی سی اور ایس آر بی سی کو بھی واجبات فوری ادا کرنے کی ہدایتپی ٹی وی نے رواں مالی سال میں ایڈورٹائزنگ ہدف سے زائد 75 کروڑ 3 لاکھ روپے حاصل کیےٹی وی فیس سے حاصل 10 ارب روپے کا بڑا حصہ تنخواہوں و پنشن پر خرچ ہوتا ہے.

پی ٹی وی ناظرین میں اضافہ، اسکرینز کی جدت اور نئے چہروں کا اہم کردارپینشن سسٹم میں بہتری کے لیے پنجاب آئی ٹی بورڈ سے مشاورت جاریبین الاقوامی مالی ذمہ داریوں کے باعث وقتی مالی دباؤ کا سامنا: پی ٹی ویسیاسی طور پر بھرتی شدہ نان پرفارمنگ ملازمین فارغ، تفصیلات کمیٹی میں پیش صحافیوں کو F-14, F-15 اور بارہ کہو میں پلاٹ الاٹمنٹ میں تاخیر کا نوٹسدو ماہ میں صحافیوں کی درخواستوں کی جانچ مکمل کرنے کی ہدا یت متاثرہ صحافیوں کی شکایات کا فوری ازالہ کیا جائے: کمیٹی، یپیمرا ترمیمی بل 2025 پر ذیلی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کی ہدایتپیمرا کو ذیلی کمیٹی کے نکات پر تفصیلی مؤقف پیش کرنے کی ہدایت ا جلاس میں دانیال چوہدری، ندیم عباس، آسیہ ناز، سحر کامران، امین الحق سمیت کئی اراکین شریکوزارت اطلاعات کے سیکرٹری اور ڈی جی حضرات نے اجلاس میں شرکت کی.