اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بایراموف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ اسحاق ڈار کا وزیراعظم شہباز شریف اور وفد کی میزبانی پر آذربائیجان کا شکریہ وزیر خارجہ کا آذربائیجان کی حکومت کی مہمان نوازی پر اظہارِ تشکر ٹیلیفونک رابطے میں آئندہ ECO سربراہی اجلاس کی تیاریوں پر گفتگو کی دونوں وزرائے خارجہ نے ECO سربراہی اجلاس کی تفصیلات، شرکاء اور طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا ECO اجلاس جولائی 2025 کے اوائل میں آذربائیجان میں منعقد ہوگا آئندہ ECO سربراہی اجلاس آذربائیجان میں، پاکستان کا اہم کردار متوقع.
