سی ٹی ڈی کی کارروائی،3 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ کےنواحی علاقےمیں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی)نے کارروائی کی۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  کوئٹہ کے نواحی علاقے میں فائرنگ کےتبادلے میں 3 مبینہ دہشت گردہلاک ہوگئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق دہشت گرد پولیس اور لیویز اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔